ٹیوٹا کے تعاون سے 14جیلوں میں مارکیٹ ڈیمانڈ کے کورسز کا اجراء کیا جا رہا ہے ‘ چوہدری محمد ارشد سعید
جمعہ 18 مارچ 2016 16:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء)مشیر وزیر اعلی برائے جیل خانہ جات چوہدری محمد ارشد سعید نے کہا ہے کہ ٹیوٹا کے تعاون سے سینٹرل جیل لاہور اور ملتان میں مارکیٹ ڈیمانڈ کے کورسز کا اجراء کر دیا گیا ہے جبکہ 12مزید جیلوں میں ان کورسز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ سینٹرل جیل میانوالی،گوجرانولہ ،بہاولپور ،ملتان ،راولپنڈی ،ساہیوال ،فیصل آباد ،ڈی جی خان ،بوسٹل جیل،فیصل آباد اور بہاولپو ر زنانہ جیل ملتان اور ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں جلد ٹیوٹا کے تعاون سے ان کورسز کا اجراء کیا جا رہا ہے۔
انہو ں نے کہا کہ ان کورسز میں موٹر وائینڈنگ ،الیکٹرک،ویلڈنگ اور موٹر سائیکل ریپرنگ شامل ہیں -اسی طرح محکمہ لسٹریسی اور نان فارمل بنک ایجوکیشن کے تعاون سے 5سینٹرل جیلوں ،راولپنڈی ،میانوالی ،ڈی جی خان ،ملتان اور بہاولپور میں اڈلٹ لٹریسی سنٹرقائم کرائے گئے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.