وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ‘ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی سے متعلق امور پر غورکیا
ملک سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑ اکھاڑپھینکا جائیگا ‘ اجلاس میں اتفاق
جمعہ 18 مارچ 2016 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) عسکری و سیاسی قیادت نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑ اکھاڑپھینکا جائیگا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور سینئر سرکاری حکام نے شرکت کی۔
جلاس میں جاری عسکری آپریشن میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں آپریشن ضرب عضب پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیاکہ آپریشن سے نمایاں ثمرات حاصل ہوئے ہیں۔ اجلاس کے شرکاء نے پشاور میں دھماکہ کی پرزور مذمت کی جس میں سرکاری اہلکاروں کو شہید کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.