یو م پا کستا ن کے مو قع پر سیکیورٹی انتظاما ت کو مو ثر بنا یا جا ئے، جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیاں کی جا ئیں ، سا جد کیا نی
نا کہ جا ت ،پٹرو لنگ کے دوران مشکو ک افراد کی کڑ ی نگر انی کی جا ئے، اس بارے کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد
ہفتہ 19 مارچ 2016 20:18
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د سا جد کیا نی نے کہا ہے کہ یو م پا کستا ن کے مو قع پر سیکور ٹی انتظاما ت کو مو ثر بنا یا جا ئے، جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں کی جا ئیں ، نا کہ جا ت اور پٹرو لنگ کے دوران مشکو ک افراد کی کڑ ی نگر انی کی جا ئے، اس سلسلہ میں کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی یہ با تیں انہوں نے یو م پا کستا ن کی سیکور ٹی انتظاما ت اور افسران کی کارکر دگی کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے میٹنگ کے دوران کہیں ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی زیر صدارت میٹنگ ہو ئی جس میں زونل ایس پیز ، ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ۔میٹنگ میں یو م پا کستا ن 23ما ر چ کی سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا گیا اور تما م افسران کی 15روزہ کا رکر دگی جا نچی گئی ، اس مو قع پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د نے ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا تما م افسران اپنے اپنے علا قوں میں 23ما رچ کے حو الے سے سیکو ر ٹی انتظاما ت کو مد نظر رکھیں ، دوران چیکنگ مشکو ک افراد کی کڑ ی نگر انی کر یں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.