اسلام آباد ٗزائد المیعاد اشیاء کی فروخت،شہری کی شکایت پر سیکٹر جی 13- میں ڈیپارٹمنٹل سٹور سیل ،50 ہزار روپے جرمانہ
زائد المعیاد اور ناقص اشیاء کی فروخت میں ملوث افراد کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ٗ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت
ہفتہ 19 مارچ 2016 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہری کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی 13- ون میں واقع ڈیپارٹمنٹل سٹور کو زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر سیل کرکے 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔
(جاری ہے)
احسان منج نامی شہری کی شکایت پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی اور اسسٹنٹ کمشنر صدر کیپٹل (ر) سید علی اصفغر نے مذکورہ ڈیپارٹمنٹل کا معائنہ کیا اور بڑی تعداد میں زائد المعیاد دودھ، گھی، اچار جات پائے جانے پر ڈیپارٹمنٹل سٹور کو سیل کردیا اور سٹور مالکان کو 50 ہزار روپے کا جرمایہ بھی عائد کیا ۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ہدایت کی ہے کہ شہری میں مضر صحت اور حفظان صحت کے اصولوں اور سینیٹیشن قوانین کے مطابق اشیاء خوردنوش کے خلاف کارروائی کی جاری رکھی جائے اور زائد المعیاد اور ناقص اشیاء کی فروخت میں ملوث افراد کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.