پاک بھارت تاریخی میچ سے قبل وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتابینرجی کی جانب سے عمران خان اور امتیابھ بچن سمیت دونوں ممالک کے لیجنڈز کرکٹرز اور تحائف پیش ، عمران خان نے پرجوش استقبال پر کولکتہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا
ہفتہ 19 مارچ 2016 22:29
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں پاک بھارت تاریخی میچ سے قبل وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتابینرجی نے عمران خان سمیت دونوں ممالک کے لیجنڈ کرکٹرز کو پھول اور تحائف پیش کئے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرجوش استقبال پرمغربی بنگال کی حکومت اور کولکتہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے لیجنڈ کرکٹرز کو پھول، شیلڈز اور تحائف پیش کئے۔ ممتا بینرجی نے سب سے پہلے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شال پہنائی اور پھول پیش کئے، جس کے بعد باری باری وسیم اکرم، وقار یونس، ورندر سہواگ، سنیل گواسکر، اظہر الدین، سچن ٹنڈولکر، بھارتی اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن کو بھی پھول اور تحائف دیئے گئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.