سٹہ بازوں کے رابطہ کا خدشہ، محمد عامر کا بھارت میں موبائل فون کے استعمال سے اجتناب
محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 22:30
(جاری ہے)
اسپاٹ فکسنگ کیس میں 5 برس کی پابندی بگھتنے والے نوجوان تیز گیند باز محمد عامر بھی قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔
ماضی میں ہوئے واقعات کے باعث محمد عامر بھارت میں زیادہ سے زیادہ احتیاط برت رہے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ بھارت میں موجود سٹہ باز محمد عامر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسی خدشے کے باعث کسی تنازعے کا شکار ہونے سے بچنے کیلئے محمد عامر بھارت میں موبائل فون کا استعمال نہیں کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.