2014-15کے دوران ادویات کی برآمدات کی مالیت میں 18.4فیصد کا اضافہ ٗمقدار میں چار فیصد کمی
اتوار 20 مارچ 2016 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) گزشتہ مالی سال 2014-15کے دوران ادویات کی ملکی برآمدات کی مالیت میں 18.4فیصد کا اضافہ جبکہ مقدار میں 4فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریا ت پاکستان (پی بی ایم) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران 14ہزار 621ٹن ادویات کی برآمدات سے 208ملین ڈالر رزمبادلہ کمایا گیا جبکہ مالی سال 2013-14ء کے دوران ادویات کی برآمدات سے 176ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا اور دوران سال 15ہزار 182ٹن ادویات برآمد کی گئیں اسطرح گذشتہ مالی سال کے دوران بالحاظ مقدار 47فیصد کم ادویات کی برآمدات سے18فیصد سے زائد زرمبادلہ حاصل ہوا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.