وزیر اعظم نواز شریف نے تجارتی پالیسی 2015-18ء کے سٹریٹجک فریم ورک کی منظوری دیدی
وزیر تجارت کی سربراہی میں پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم ‘سالانہ رپورٹ کابینہ کمیٹی کو پیش کریگی
اتوار 20 مارچ 2016 18:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے تجارتی پالیسی 2015-18ء کے سٹریٹجک فریم ورک کی منظوری دیدی ۔ تجارتی پالیسی کے فریم ورک کی تیاری میں سرکاری و نجی شعبے ‘ چیمبر آف کامرس ‘ ضلعی چیمبرز اور ضلعی تجارتی تنظیموں سے مشاورت کی گئی۔ نئی تجارتی پالیسی میں برآمدات کے فروغ کیلئے مختصر دورانئیے کے اقدامات تجویز کئے ہیں۔
3 سالہ تجارتی پالیسی فریم ورک میں مختصر اقدامات کیلئے ایک ارب 45 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ نئی تجارتی پالیسی میں اشیاء کی تحقیق و ترقی ‘ معیار کی بہتری اور فروغ ‘ نئی منڈیوں کی تلاش و رسائی ‘ تجارتی سفارتکاری ‘ علاقائیت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ وزیر تجارت کی سربراہی میں پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو اپنی سالانہ رپورٹ کابینہ کمیٹی کو پیش کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.