عمران خان کو شکایت کیوں لگائی ، آفریدی نے عمر اکمل کی کلاس لے ڈالی
اتوار 20 مارچ 2016 19:36
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20مارچ2016ء ) ورلڈ ٹونٹی میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل عمران خان سے شکایت کرنے پر کپتان شاہد آفریدی اپنے چہیتے عمر اکمل سے ناراض ہوگئے اور انکی خواہش پوری کرنے کے بعد کلا س بھی لے ڈالی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ وہ ہیڈ کوچ وقار یونس اور کپتان شاہد آفریدی کو انہیں اوپر کے نمبروں پر کھلانے کا کہیں جس پر ’کپتان ‘ نے کوچ اور آفریدی کو عمر اکمل کو ٹاپ آرڈر میں موقع دینے کاکہا ، آفریدی نے عمر اکمل کو نمبر 4پر بلے بازی تو کرائی تاہم عمران خان سے شکایت کرنے پر ان کی خوب کلاس بھی لی ۔
دوسر ی جانب عمر اکمل کے بڑے بھائی اور قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل بھائی کی حمایت میں سامنے آگئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ عمر نے عمران خان سے کسی شکایت نہیں لگائی بلکہ اپنے نمبر کے حوالے سے مشورہ مانگا تھا ،آفریدی کی ناراضگی بے جا ہے ، ان کی اپنی پرفارمنس کے باعث پورا ملک ان سے ناراض ہے ، اس پر وہ کیا جواب دیں گے ؟۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.