(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نوراکشتی سے قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتیں ‘دونوں ایک سکے کے دو رخ ہے ‘کر پشن حکمرانوں کا شوق بنتی جا رہی ہے ‘حکمرانوں کی توجہ غر یب عوام کی ٹانگیں کھینچنے پر مر کوز ہے ‘ حکمران ملک اور قوم کی بجائے اقتدار بچانے کو تر جیح دے رہے ہیں جسکے لیے مک مکاؤکی سیاست بھی کر رہے ہیں ‘تحر یک انصاف کے دھر نوں نے عوام کو سیاسی شعور دیا ہے ‘عمران خان ہی اس ملک کی قسمت بدلیں گے ‘حکمران پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کر یں
سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور کا مسیحی کارکنوں کے کنونشن سے خطاب
پیر 21 مارچ 2016 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مارچ۔2016ء) سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نوراکشتی سے قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتیں ‘ دونوں ایک سکے کے دو رخ ہے ‘کر پشن حکمرانوں کا شوق بنتی جا رہی ہے ‘حکمرانوں کی توجہ غر یب عوام کی ٹانگیں کھینچنے پر مر کوز ہے ‘ حکمران ملک اور قوم کی بجائے اقتدار بچانے کو تر جیح دے رہے ہیں جسکے لیے مک مکاؤکی سیاست بھی کر رہے ہیں ‘تحر یک انصاف کے دھر نوں نے عوام کو سیاسی شعور دیا ہے ‘عمران خان ہی اس ملک کی قسمت بدلیں گے ‘حکمران پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کر یں ۔
وہ تحر یک انصاف کے مسیحی کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پرچیئر مین تحر یک انصاف کے ایڈ وئزر عبد العلیم خان ‘اقلیتی رکن کامران پر ویز ‘جارج کلائمٹ ‘سید سجاد حیدر شاہ سمیت دیگر بھی وموجود تھے سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے ہمیشہ نوراکشتی کرتیں ہیں مگر حکمرانوں کو ایک بات سمجھ لینی چاہیے کہ وہ قوم کو بے وقوف نہیں بناسکتے اور قوم بھی دونوں ڈراموں کے جھانسے میں نہیں آئیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.