بھارتی تحقیقاتی ادارے نے پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں کی تصاویر جاری کردیں
امید ہے پاکستانی حکام کی جانب سے چاروں دہشتگردوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوسکیں گی،این آئی اے
پیر 21 مارچ 2016 22:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء )بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں کی تصاویر جاری کردیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق قومی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے پاکستانی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی آمد سے ایک ہفتہ قبل پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے دوران مارے جانے والے4 دہشتگردوں کی تصاویر جاری کردی ہیں۔
این آئی اے نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکام کی جانب سے چاروں دہشتگردوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوسکیں گی ۔جاری کی گئی تصاویر کے ہمراہ مارے جانے والے دہشتگردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے اور اس بارے میں کوئی بھی معلومات سپریٹنڈنٹ آف پولیس نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نئی دہلی کے دفتر کے پتے پر فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.