آفریدی ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت کیخلاف سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے قومی کرکٹر
منگل 22 مارچ 2016 14:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) آفریدی ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت کیخلاف سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے قومی کرکٹر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ مقابلوں کے سلسلے میں رویتی حریف پاکستان اور بھارت 11 مرتبہ آمنے سامنے آ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
بدقسمتی سے پاکستان آج تک بھارت کو عالمی کپ کے کسی بھی مقابلے میں شکست دینے میں ناکام رہا ہے۔ ان مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ 9 میچز میں بھارت کا سامنا کیا ہے۔ تاہم شاہد آفریدی ان تمام میچز میں کوئی خاطر خواہ کارگردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں۔ آفریدی نے 9 میچز میں محض 93 رنز بنائے جبکہ گیند بازی میں صرف 4 وکٹیں حاصل ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.