یوم پاکستان کی پریڈ کے غیر ملکی مندوبین پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے سے بے حد متاثر ہوئے
ایس ایس جی کمانڈوز کی پرفارمنس اور جنگی طیاروں کے فضائی مظاہرے پر تالیاں بجا کر داد دی
بدھ 23 مارچ 2016 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی سفارتکار پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے سے بے حد متاثر ہوئے‘ ایس ایس جی کمانڈوز کی پرفارمنس اور جنگی طیاروں کے فضائی مظاہرے پر تالیاں بجا کر داد دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں مسلح افواج کی پریڈ کے دوران غیر ملکی مندوبین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔
اس دوران جب ایف 16 اور جے ایف 17تھنڈر طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے تو غیر ملکی سفارتکار پاک فضائیہ کے شاہینوں کی مہارت کے قائل ہوگئے۔ بعد ازاں جب ایس ایس جی کمانڈوز دس ہزار فٹ بلندی سے فری فال کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمین پر کامیابی سے اترے تو غیر ملکی مندوبین نے تالیاں بجا کر خوب داد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.