محکمہ کسٹم انٹیلی جنس تاجروں کوبلا وجہ حراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے‘ لاہور ٹریڈرز وائٹس فورم
سمگلنگ کا مال شہروں میں داخل ہونے سے پہلے پکڑنے کیلئے محکمہ کسٹم انٹیلی جنس اپنی چیکنگ کادائرہ کارمزید سخت کرے ‘ سرداراظہر سلطان
بدھ 23 مارچ 2016 19:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر و انجمن تاجران ہال روڈ کے تاجر رہنما سردار اظہر سلطان اور وائس چیئرمین راؤ خورشید علی نے کہا ہے کہ محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے تاجروں کوبلا وجہ حراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ، اس سے تاجروں اور محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے درمیان کشیدگی کا اندیشہ ہے ۔
محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے بلا جواز چھاپوں اور مال پکڑنے سے پہلے بارڈرز پر سمگلنگ کا مال روکنے اور پکڑنے کیلئے اقدامات کریں ، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہی۔ سردارا ظہر سلطان نے کہا کہ تمام محب وطن تاجر حکومت کو ٹیکس ادا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ریاست چلانے کیلئے ریونیو کی ضرورت ہے ، ہم خود چاہتے ہیں کہ سمگلنگ مافیا کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے تاہم سمگلنگ مافیا کی آڑ میں ٹیکس اور ڈیوٹیز ادا کرنے والے تاجروں کو ہرگز تنگ یا حراساں نہ کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.