اپر دیر میں پولیس نے 10 سالہ بچوں کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
جمعرات 24 مارچ 2016 15:23
اپر د یر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس نے خاندانی تنازع کے حل کے لیے جرگے کی جانب سے 10 سالہ بچی اور بچے کو ونی ہونے سے بچا لیا۔جمعرات کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) دیر اسرار باچا کے مطابق مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی کہ دوباندو کے علاقے میں ایک جرگہ ونی کے طورپر 2 بچوں کے نکاح کی تقریب منعقد کر رہا ہے تاکہ بچوں کے خاندان کے درمیان تنازع کو ختم کیا جاسکے.انھوں نے مزید بتایا کہ پولیس کے پہنچتے ہی جرگہ کے اراکین موقع سے فرار ہوگئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.