چین کے تعاون سے آئل ریفائنریز قائم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم
موجودہ حکومت کے دور اقتدار میں 66 مقامات سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے، 24 کمپنیوں کو گیس کی تلاش کے لئے لائسنس دیئے،شہزادی عمر زادی ٹوانہ
جمعرات 24 مارچ 2016 17:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مارچ۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شہزادی عمر زادی ٹوانہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور اقتدار میں 66 مقامات سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ملک میں اس وقت چین کے تعاون سے آئل ریفائنریز قائم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ 2014-15ء میں اوگرا نے ملاوٹ کے حوالے سے 4 کیسز سامنے آنے والوں کو جرمانے کئے۔
یکم جنوری 2013ء سے 31 دسمبر 2015ء تک ملک میں ایک لاکھ 7 ہزار 84 ایم ایم سی ایف گیس چوری ہوئی۔ 24 کمپنیوں کو گیس کی تلاش کے لئے لائسنس دیئے گئے ہیں جو اس وقت ملک میں گیس کی تلاش کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز وقفہ سوالات کے دوران کیا۔ انہوں نے شاہد رحمانی کے سوال کے جواب میں قومی اسمبلی کو بتایا کہ اس وقت ملک میں چین کے تعاون سے آئل ریفائنریز قائم کرنے کی حکومت کے زیر غور کوئی تجویز نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.