آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 24 مارچ 2016 22:49
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو آئیسکو اعلامیہ کے مطابق تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں 25 مارچ، صبح10:00بجے تاشام 00:04بجے تک،تمیر، سکیم 1-، سوہدراں روڈفیڈرز، صبح09:00بجے تادن 00:01بجے تک،F-10/2، G-10/3، انٹر نیشنل سکول، I-10/2، G-13/1، ریلوے روڈ فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن 00:02بجے تک، فتح پُور، کھوڑ فیڈرز، مورخہ26 مارچ،صبح08:30بجے تاشام 30:05بجے تک،ڈھڈیال، کھوئی رٹہ، فتح پور، کوٹلی، باغ، تراڑ کھل گرڈ کو متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی جاری رہے گی تاہم ضرورت کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی۔
صبح10:00بجے تاشام 00:04بجے تک،ہائی وے، علی پُور، طفیل شہید فیڈرز، صبح10:00بجے تا دن 00:02بجے تک،،نیو روات، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، PAECHS، سپارکو، HPT-3، جھٹہ ہتھیال، ریلائنس ویونگ ملز، اسلام آباد فیڈ مل، منصور شہید، عمار، انڈسٹریل فیڈرزاورگردو نواح کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.