پنجاب پولیس کو صحیح معنوں میں کرائم فائٹر فورس بنایا جائے گا ‘ مشتاق احمد سکھیرا
آئی جی پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس ، مال خا نوں میں موجود ہتھیاروں ، چوری اور برآمد شدہ اشیاء کی انسپکشن کی رفتار کا بھی جائزہ لیا گیا
جمعہ 25 مارچ 2016 21:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) پنجاب پولیس کو صحیح معنوں میں کرائم فائنٹنگ فور س بنانے، سرکاری اور نیم سرکاری اداروں ، بنکوں اور تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے لیے پولیس گارڈز کی بھرتی اور اس سلسلے میں نیا آرڈینینس لانے کی مختلف تجاویز پر غور کرنے کے لیے سنٹر ل پولیس آفس لاہو رمیں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ،ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، کیپٹن (ر) عثمان خٹک،ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز،ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس، سہیل خان،ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب، ڈاکٹر عارف مشتاق، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب عامر ذوالفقار، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ I-، اظہر حمید کھوکھر، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ II-، سلمان چوہدری، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، بی اے ناصر، ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس، جان محمد، ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی احمد اسحاق جہانگیر، ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر،اے آئی جی آپریشنز، احسن یونس، اے آئی جی لاجسٹکس، ہمایوں بشیر تارڑ، اے آئی جی لیگل کامران عادل ،اے آئی جی ایڈمن محمد زبیر دریشک ، اے آئی جی ڈویلپمنٹ کامران خان، اے آئی جی مانیٹرنگ وقاص الحسن، کے علاوہ دیگر سینیئر پولیس افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.