اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 17:52
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی فنانس کمیٹی کا خفیہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری قمرسہیل لودھی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا گیا- قمر سہیل لودھی کی جوڈیشل پالیسی کے خلاف تعیناتی پر مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود اسپیکر قومی اسمبلی نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں ایڈیشنل سیکرٹری سے گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی فنانس کمیٹی کا خفیہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری قمرسہیل لودھی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا گیا۔(جاری ہے)
قمر سہیل لودھی کو ترقی صوابدیدی اختیار استعمال کرتے ہوئے دی گئی۔قمر سہیل لودھی کے خلاف جوڈیشل پالیسی کیخلاف تعیناتی پر مقدمہ عدالت میں چل رہا ہے ، کیس کے باوجود فنانس کمیٹی سے گریڈ 22 کی منظوری حاصل کی گئی ، ترقی کے منتظر دیگر افسران کے کیسز فنانس کمیٹی میں لانے کی زحمت ہی گوارا نہ کی گئی ، قومی اسمبلی کے ملازمین کو 20 فیصد پارلیمنٹ الاونس دینے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔
قومی اسمبلی کے ترجمان نے مو¿قف دیا کہ پروفیشنل افسر کی عدم دستیابی پر قمرسہیل کو گریڈ 22 دیکر اسپیشل سیکرٹری بنایا ہے۔ واضح رہے کہ قمر سہیل لودھی نے گریڈ 19 سے 22 تک کا سفر 4 سالوں میں طے کر لیا ، وہ پشاور میں سول جج تھے جنہیں ڈیپوٹیشن پر وفاقی حکومت منتقل کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
امریکی سفیر سے ہونے والی ملاقات کو مثبت سمجھتا ہوں،بیرسٹر گوہر
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.