پاکستانی کاروباری شخصیات کے پاس ایرانی منڈیوں میں مصنوعات کی فروخت کا بہترین موقع ہے مفتاح اسماعیل
ایرانی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں مختلف شعبوں کے اندر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے انٹرویو
اتوار 27 مارچ 2016 14:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2016ء) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایران پر عالمی پابندی کے خاتمہ کے بعد پاکستانی کاروباری شخصیات کے پاس ایرانی منڈیوں میں اپنی مصنوعات کی فروخت کا بہترین موقع ہے ایرانی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں مختلف شعبوں کے اندر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی قیادت آئندہ پانچ سالوں میں تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک بڑھانے کیلئے دوطرفہ تجارت کو سالانہ 30 فیصد تک بڑھانے کی خواہاں ہے جو دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران بھی پاکستان میں مختلف شعبوں کے اندر سرمایہ کاری کا خواہاں ہے جبکہ وزیراعظم محمد نواز شریف بھی ایران سے تجارتی سرگرمیاں بڑھانا چاہتے ہیں اس لئے اگر ہم ایران سے گیس خریدتے ہیں تو ایران کی پاکستان کے ساتھ کافی ایکسپورٹ ہو جائے گی جس کے بعد وہ اپنی اور بھی منڈیاں پاکستان کیلئے کھول دے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.