ورلڈ ٹی ٹونٹی، افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 6رنز سے ہرا کر اپ سیٹ کردیا
اتوار 27 مارچ 2016 17:49
ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے مین راؤنڈ کے گروپ ون میں افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 6رنز سے ہرا کر اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ ناگپور میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 123رنز بنائے ، گلبدین نائب 48ناٹ آؤٹ، محمد شہزاد 24اور اصغر16رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کے لیے بدری نے 3،رسل نے 2جبکہ بین اور سیمی نے ایک ایک شکا ر کیا ۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں پر 117رنز بنا سکی ۔ براوو 28، چارلس 22اور رامدین 18رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی اور راشد خان نے 2،2جبکہ گلبدین ، حمزہ اور حامد نے ایک ، ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔ نجیب اللہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.