لاہور دھماکے کے بعد فیس بک نے سیفٹی فیچرمتعارف کرادیا
لوگ لاہور میں رہائش پذیر اپنے دوستوں اورعزیزوں کی خیریت جان سکیں گئے
اتوار 27 مارچ 2016 23:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء ) لاہورمیں گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک ‘‘ نے سیفٹی فیچر متعارف کرادیاجس سے لوگ لاہور میں رہائش پذیر اپنے دوستوں اورعزیزوں کی خیریت جان سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورمیں گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد فیس بک نے ایک سیفٹی فیچر متعارف کرایا ہے۔
صارفین کے اپنے شہر اور محلِ وقوع کے لحاظ سے دھماکے کے چند گھنٹے بعد فیس بک نے لاہور کے اراکین سے منسلک تمام صارفین کو حفاظتی چیک لسٹ کا اضافی فیچر فراہم کیا ہے جس کے تحت وہ یہ جان سکتے ہیں کہ کن کن لوگوں نے لاہور کی چیک لسٹ پر اپنی خیریت کے آپشن پر کلک کیا ہے تاکہ ان کے دوست ان کی خیریت معلوم کرسکیں اور چیک لسٹ سے دور بقیہ دوستوں سے رابطہ کرکے ان کی خیریت معلوم کی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم تکبیر منانے کا فیصلہ عمران خان کیس کے فیصلے کی وجہ سے کیا گیا‘نون لیگ کو پہلے کبھی چھٹی منانے کا خیال کیوں نہیں آیا؟.لطیف کھوسہ
-
سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی اسرائیلی میزائل پر ”انہیں ختم کردو“ لکھتے ہوئے تصویر وائرل
-
پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے بیرک مختص کرنے کا فیصلہ
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
’جج نے نہایت افسوسناک انداز میں ہتھیار ڈالتے ہوئے مقدمہ کسی اور عدالت منتقلی کی جانب دھکیل دیا‘
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، آئی ایس پی آر
-
عدت نکاح کیس میں عدالت کے اندرماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی،لطیف کھوسہ
-
جعلی اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری کی صدارتی استثنیٰ کی درخواست منظور
-
عدت نکاح کیس ، خاورمانیکا پرپی ٹی آئی وکلا کا حملہ، فیصلہ نہ سنایا جاسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.