ایس پی اقبال ٹاون نے سانحہ گلشن اقبال پارک کا ذمہ دار پی ایچ اے کو ٹھہرا دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : لاہور میں گذشتہ روز گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کُش دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ البتہ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد اقبال نے سانحہ کا ذمہ دار پی ایچ اے (پارک اینڈ ہورٹیکلچر اتھارٹی) کو ٹھہرا دیا۔ ڈاکٹر محمد اقبال کا کہنا تھا کہ 15 روز قبل حملے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
پی ایچ اے کو بارہا سکیورٹی بہتر کرنے کا کہا گیا لیکن سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے اقدامات نہیں کیے گئے۔
لہٰذا اس سانحہ کا ذمہ دار پی ایچ اے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ رات سے اب تک سکیورٹی اداروں اور پولیس نے 50 کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔یاد رہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک میں گذشتہ روز 72 افراد شہید جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ شہید افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.