قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس لاہور میں دہشت گردی مذمت کے بعد ملتوی
پیر 28 مارچ 2016 21:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کا چھبیسواں اجلاس گزشتہ روز رانا شمیم احمد خان رکن قومی اسمبلی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں لاہور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی جس میں تقریبا 72 جان کی بازی ہار گئے تھے اور 300 زخمی ہو گئے ۔
(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ سانحہ لاہور کے بعد قوم سوگ میں ہے اس لیے مزید اجلاس میں کارروائی نہیں کی جائے گی اور کمیٹی کا اجلاس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی ، جنید اکبر ،نعیمہ کشور خان ، کنور نوید جمیل اور محمد اصغر چودھری کے علاوہ شیر اکبر خان ،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول اور اس کے علاوہ دیگر عملے نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.