سکیورٹی اداروں کا ممتاز قادری کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن،700سے افراد گرفتار
منگل 29 مارچ 2016 12:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) ملک کے سکیورٹی اداروں نے ممتاز قادری کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ،دھرنے میں شرکت کیلئے آنیوالے سنی رہنماؤں سمیت700سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا گیا ،مزید تفتیش کیلئے پنجاب کی جیلوں میں بند کردیا گیا جبکہ گرفتار شدگان میں ڈی چوک دھرنے میں بیٹھے مظاہرین شامل نہیں۔
وفاقی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ 700 سے زائد مظاہرین کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سے جھڑپوں کے دوران گرفتار کیا گیا جو دھرنے میں شرکت کے لئے جارہے تھے گرفتار شدگان میں کچھ رہنما بھی شامل ہیں،ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک اور پریڈ گراوٴنڈ میں دھرنے میں شامل افراد کو گرفتار نہیں کیا گیا، لیکن دھرنے سے باہر جانے والے مظاہرین کی گرفتاری عمل میں آئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.