سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور رومانیہ کے مابین تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور
منگل 29 مارچ 2016 19:15
اسلام آباد/بخارسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان اور رومانیہ کے مابین تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کیلئے رومانیہ کے ساتھ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، فرانس اور بیلجیم میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں۔
منگل کو رومانیہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رومانیہ کی پارلیمنٹ میں اپنے رومانیہ کے ہم منصب ولیریو زونیا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سردار ایاز صادق رومانیہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر کی دعوت پر دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں کو فروغ دینے کیلئے رومانیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.