سپریم کورٹ نے ہتھیائی گئی راولپنڈی کے شہری کی قیمتی اراضی واگزارکرانے کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائراپیل خارج
منگل 29 مارچ 2016 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک رتہ میں قبضہ گروپ کی جانب سے ہتھیائی گئی بزرگ شہری کی قیمتی اراضی واگزارکرانے کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائراپیل خارج کردی۔ منگل کوچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پرقابض شخص خضرالیاس کے وکیل نے عدالت کے روبروپیش ہوکراستدعاکی کہ عدالت نے زمین واگزارکراکروہاں کی گئی تعمیرات گرانے کاحکم دیا ہے، میری استدعاہے کہ یہ کیس دوبارہ ہائیکورٹ کوبھیجاجائے۔
عدالت کے استفسارپراراضی کے مالک راجہ محمد صدیق نے بتایاکہ یہ میری جائیداد ہے جس پرملی بھگت سے قبضہ کرلیاگیاہے، سیشن کورٹ سے لے کر ہائیکورٹ تک ہرعدالت نے میرے حق میں فیصلہ دیاہے، یہ لوگ مجھے چاردفعہ ہائیکورٹ لے گئے ہیں اوراب چھٹی باریہاں سپریم کورٹ میں آناپڑاہے۔ میری استدعاہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کوبرقراررکھتے ہوئے قبضہ کرنے والوں کی اپیل خارج کی جائے جس پرعدالت نے ہائیکورٹ کافیصلہ برقراررکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.