گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 13کمسن بچوں سمیت مزید23 متاثرہ افراد ہسپتال منتقل ،تعداد 100سے تجاوز کر گئی
بدھ 30 مارچ 2016 14:26
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض سے متاثرہ 13کمسن بچوں سمیت مزید23 متاثرہ افراد ہسپتال منتقل ،48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ مریضوں کی تعداد100 سے تجاوز کرگئی ۔نجی و سرکاری ہسپتال ذرائع کے مطابق گیسٹرو سے متاثرہ13کمسن بچوں سمیت مزید28 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ان متاثرہ افراد میں نورے والی کا 7سالہ نبی خان، میڈیکل کالونی کا8سالہ ارسلان، موضع صادق پور کی 8سالہ عائشہ، رکن پور کا2سالہ ارسلان، نورے والی کا8سالہ فیضان، محلہ سادات کی2سالہ فیضہ، نورے والی کا6سالہ معراج، چک101پی کا12سالہ ارباب علی، چک عباس کی8سالہ اقصیٰ، چک101 پی کا7سالہ الیاس، بستی کاچھا کی 2سالہ عائشہ ، پٹھانستان کا6سالہ سمیع اللہ، عباسیہ ٹاؤن کا 10سالہ زوہیب، حسین آباد کا مزمل، گلشن ناصر کا عدنان، گرلز کالج روڈ کی نتاشہ، ابوظہبی پیلس کی زبیدہ، چک 78 پی کی شبو، نیازی کالونی کا نوید، صادق آباد کا20سالہ عمیر احمد، چک 105پی کی مقصوداں بی بی، محلہ کانجواں کی نجمہ بی بی، بستی رحیم دی واہی کی شازیہ، چک110پی کا الطاف، چک139پی عبدالستار، بابا غریب شاہ کی ایمان فاروق، جناح پارک کا محمد بشیراورچک 102پی کا الطاف شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.