ایرانی صدر کے دورہ پرنئے تجارتی معاہدوں سے ملکی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا‘ محمد ندیم
بدھ 30 مارچ 2016 15:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) آٹو ائیر کنڈیشننگ ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ملک محمد ندیم نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر تجارتی معاہدوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ کے موقع پر نئے تجارتی معاہدوں سے ملکی خوشحالی کے نئے دور کا آغا ز ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کا ہمسائیہ ملک ہے اس لیے ایران سے تجارت بڑھانا ملکی مفاد میں اور وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
ایرانی بارڈر پر سامان کی آمدورفت کے نئے پوائنٹس کھلنے سے اور ایران کی جانب سے اقتصادی راہداری میں شمولیت کی خواہش سے تیز ترین ذرائع آمدورفت سے پاکستانی مصنوعات کی کھپت کیلئے نئی منڈیوں تک رسائی میں آسانی ہوگی اور تجارتی سرگرمیاں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملکی برآمدات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.