بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر قیاس آرائیوں سے پاک ، ایران دوستی پر اثرات پڑ سکتے ہیں، ایرانی سفارتخا نہ
ایران کو کبھی پاکستان کی مغربی سرحدوں پر کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا اور مشترکہ سرحدوں کو دوستی اور محبت کی سرحدیں تسلیم کرتے ہیں، بیان
جمعرات 31 مارچ 2016 12:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء) بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پر ایرانی سفارتخانے کا باضابطہ رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر قیاس آرائیوں سے پاک ، ایران دوستی اور محبت پر اثرات پڑ سکتے ہیں۔
ایران کو کبھی پاکستان کی مغربی سرحدوں پر کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا اور مشترکہ سرحدوں کو دوستی اور محبت کی سرحدیں تسلیم کرتے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کو متحد دیکھنا چاہتا ہے اور اس کا قابل اعتماد ہمسایہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کچھ دنو ں سے پاکستانی میڈیا پر بھارتی ایجنٹ کے حوالے سے اس طرح کی خبریں نشر کی جارہی ہیں جو دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات پر منفی اثر مرتب کرسکتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.