سانحہ گلشن اقبال پارک پر جتناافسوس کیا جائے کم ہے ‘دہشتگرد بزدلانہ کاروائیوں پر اتر آئے ‘حکومت،فوج اور عوام پختہ عزم سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہیں ‘ہم دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ہر ممکنہ اقدام کریں گے
رکن قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرہ کی سانحہ لاہور میں ہلاک محمد وسیم کے لواحقین کو امدادی چیک دینے کے موقع پر گفتگو
جمعرات 31 مارچ 2016 19:12
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) رکن قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرہ نے کہا ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک پر جتنابھی افسوس کیا جائے کم ہے ‘دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں پر اتر آئے ہیں حکومت،فوج اور عوام پختہ عزم کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمہ ے لئے متحد ہیں اور ہم دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ہر ممکنہ اقدام کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والے چک بگیانہ بی بی پور کے رہائشی مرحوم محمد وسیم کے والد محمد سلیم کو پنجاب حکومت کی جانب سے 10لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طاہر امین اور اہل دیہہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔چوہدری ندیم عباس ربیرہ اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طاہر امین نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.