سپریم کورٹ کے حکم پر این اے125کے ریکارڈ کی تصدیق کا عمل26 بیگز گم ہونے پر روک دی گئی
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 13:46
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ کے حکم پر این اے125کے ریکارڈ کی تصدیق کا عمل26 بیگز گم ہونے پر روک دی گئی، ووٹوں کی تصدیق265 بیگز مکمل ہونے پر کی جائے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ125 میں سپریم کورٹ کے حکم پر ووٹوں کی دوبارہ تصدیق کا عمل ریکارڈ میں سے26 بیگز کے گم ہونے کے باعث روک دی گئی۔
ریٹرننگ افیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساحر اسلام نے حلقہ سے کامیاب امیدوار وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر ووٹوں کی تصدیق کا عمل روک دیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے مو قف اختیار کیا تھا کہ265 بیگز میں سے26 بیگز موجود نہیں ہیں،239 بیگز کی انسپکشن کی بجائے دیگر26 بیگز کی تلاش کے بعد انسپکشن رپورٹ جاری کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.