2015 میں پرتشدد واقعات میں 4612 افراد ہلاک ہوئے‘18 خود کش حملے ہوئے جبکہ دہشت گردی کے مجموعی واقعات کی تعداد 706 رہی:انسانی حقوق کمیشن
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 16:44
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ 2015 میں پرتشدد واقعات میں 4612 افراد ہلاک ہوئے۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ملک میں گزشتہ برس انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری کی گئی رپورٹ میں ایچ آر سی پی کی جانب سے کہا گیا کہ 2015 میں پاکستان میں 18 خود کش حملے ہوئے جبکہ دہشت گردی کے مجموعی واقعات کی تعداد 706 رہی۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد واقعات میں 4612 افراد ہلاک ہوئے، صرف دہشت گردی کے واقعات میں 619 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے 348 اہلکار نشانہ بنے، اس کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں، کارکنوں پر 41 حملوں میں 57 افراد ہلاک ہوئے، 2015میں 4صحافی بھی قتل ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس فرقہ واریت کے 58 واقعات پیش آئے جبکہ توہین مذہب کے الزام میں 22 افراد کو گرفتار کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.