پرویز مشرف پر مقدمات کے باوجود حکومت نے ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق تھا، ٹھوس شواہد پر ہی کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے
سپریم کورٹ کاسابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری
جمعہ 1 اپریل 2016 18:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے اے پی ایم ایل کے سربراہ و سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ پرویز مشرف پر مقدمات کے باوجود حکومت نے ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق تھا، ٹھوس شواہد پر ہی کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے۔
جمعہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے تحریر کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پسند نا پسند کی بنیاد پر کسی کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا، حکومت نے قانون کے مطابق مجوزہ اختیارات استعمال نہیں کئے، اٹارنی جنرل معاملے پر کوئی ہدایت لے کر نہیں آئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.