کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلیے محکمہ صحت نے پلان تیار کر لیا
ہیٹ اسٹروک کے دوران رش کی جگہوں، بازاروں اور شاہراہوں پر کیمپ لگائے جائیں گے،ڈاکٹرشکور عباسی
جمعہ 1 اپریل 2016 20:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) کراچی میں ممکنہ ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلیے محکمہ صحت نے پلان تیار کر لیاہے ۔ ہیٹ اسٹروک کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز کی خدمات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹرشکور عباسی نے بتایا کہ ہیٹ اسٹروک کے دوران رش کی جگہوں، بازاروں اور شاہراہوں پر کیمپ لگائے جائیں گے جبکہ ہیٹ اسٹروک کے دوران محکمہ صحت نے کے الیکٹرک کوخصوصی انتظات کرنے سے آگاہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس ہلاکتوں کی وجوہات میں سے لوڈشیڈنگ بھی تھی، اس بار کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ہیٹ اسٹروک کے مریض بڑے اسپتالوں میں لائے گئے تھے ۔محکمہ صحت نے ہیٹ اسٹروک کی صورت میں مختلف علاقوں میں موجود سرکاری اسپتالوں میں انتظامات کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں ملیر، کورنگی، لیاقت آباد، اورنگی اور لیاری کیسرکاری اسپتالوں میں انتظامات کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.