محافظ ٹاؤن کے محافظوں نے سینکڑوں درخت کاٹ کر سرسبز شاداب علاقہ کو تند منڈ ویران بستی بنا دیا
درختوں کے قتل عام پر مقامی رہائشیوں کا شدید احتجاج ،وزیر ااعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
پیر 4 اپریل 2016 14:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) محافظ ٹاؤن کے محافظوں نے سینکڑوں درخت کاٹ کر سرسبز شاداب علاقہ کو تند منڈ ویران بستی بنا دیا ، درختوں کے قتل عام پر مقامی رہائشیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر ااعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔ واقعات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ پر نہر کنارے محافظ ٹاؤن کا شمار شہر کے پوش علاقوں میں ہوتا ہے ۔
یہاں بیشتر پولیس ملازمین رہائش پذیر ہیں ۔ جدید سہولتوں سے آراستہ اس بستی کی خوبصورتی اور رعنائی کے لئے انتظامیہ نے برسوں قبل یہاں ہزاروں پودے لگائے جو وقت گزرنے کے ساتھ تن آور درخت بن گئے جس سے یہاں کا ماحول نہایت دلفریب اور دیدہ زیب ہو گیا ۔ گزشتہ دنوں یہاں کی ویلفیئر سوسائٹی نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے سینکڑوں درخت کاٹ دیئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.