عوامی نیشنل پارٹی کا مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان
پیر 4 اپریل 2016 16:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) پاکستان عوامی نیشنل پارٹی نے مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پیر کو جاری اپنے ایک بیان میں اسفند یار ولی نے کہا کہ مالا کنڈ ڈویژن پاکستان کے پسماندہ ترین اضلاع میں شامل ہے۔
دہشت گردی کے شکار اس علاقے سے کاروبار ،تجارت ختم اور انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہو چکا ہے۔سیلاب اور زلزلے بھی اس علاقے میں تباہی پھیلاتے رہتے ہیں ۔2010کے سیلا ب اور زلزلوں کے متاثرین در بدر ہیں ۔وفاقی حکومت تباہ شدہ علاقوں کی بحالی اور متاثرین کی داد رسی کے بجائے کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے ذریعے مظلوم شہریوں کے خلاف ظالمانہ قدم اٹھانے سے باز رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.