ملک میں غیراسلامی وغیر شرعی قانون نافذنہیں ہونے دیں گے،لبرل اور سیکولر پاکستان کی سوچ رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،علامہ احمدنورانی صدیقی ودیگر کا سیدنا صدیق اکبر ؓکانفرنس سے خطاب
پیر 4 اپریل 2016 20:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 اپریل۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ مرکزی سیدنا صدیق اکبر ؓکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں کوئی غیراسلامی وغیر شرعی قانون نافذنہیں کیاجاسکتا،لبرل اور سیکولر پاکستان کی سوچ رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،عہد خلافت راشدہ مسلم حکمرانوں کے لئے مشعل راہ ہے، سیدناصدیق اکبرؓ کی زندگی کا ہرگوشہ بے مثال ہے۔
یہ باتیں لیاقت آبادمیں جمعیت علماء پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ مرکزی سیدنا صدیق اکبر ؓکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاضی احمدنورانی صدیقی، علامہ نسیم احمدصدیقی، علامہ مرزاشوکت حسین مغل رضوی، علامہ نوید عباسی، حاجی عبدالغنی، حاجی سلمان شیخ، محمودخاں عسکری، شکیل قاسمی، عبدالشکور، محمدظفر، معین الدین چشتی ودیگر نے کہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.