ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی چمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ میں واحد شکست افغانستان نے دی

پیر 4 اپریل 2016 21:03

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی چمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ میں واحد شکست افغانستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 اپریل۔2016ء) افعانستان کی کرکٹ ٹیم کامنفرداعزازآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ورلڈچمپئن ویسٹ انڈیزکوشکست دی۔

(جاری ہے)

افعانستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین میچ27مارچ کوناگپورمیں کھیلاگیاجوافعانستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد6رنزسے جیتا۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیزکوٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016ء میں ایک شکست ہوئی جوکہ افعانستان کے ہاتھوں ہوئی۔ویسٹ انڈیزنے انگلینڈ،سری لنکا،جنوبی افریقہ،بھارت کی ٹیموں کوشکست دی۔ ۔

متعلقہ عنوان :