مشیر وزیراعلیٰ عبدالحق کاکوہستان میں بارشوں سے نقصانات پراظہار افسوس
پیر 4 اپریل 2016 22:08
پشاور ۔ 04 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ حاجی عبدالحق خان کوہستان کوجاتے ہوئے بشام سے آگے ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈسلائڈنگ کی وجہ سے شاہراہ ریشم پر آمد ورفت کی بندش کے سبب سے بشام کے مقام پر پھنس چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کوہستان کے علاقوں ،پٹن اورپالس میں سیلابی ریلے سے بے گھر ہونے والے 18 افراد کی اموات ،گھروں کے انہدام اورمتعدد خواتین ،بوڑھوں اوربچوں کے بے گھر ہونے پر گہرے رنج وغم اورصدمے کااظہار کرتے ہوئے متاثرین سیلاب کی بحالی اور آبادی کاری کاعمل مکمل ہونے اورزندگی معمول پرآنے تک کوہستان میں قیام کرنے کافیصلہ کیاہے۔
حاجی عبدالحق خان نے متعلقہ اداروں کوہدایت کی ہے کہ وہ ٓآزمائش کی اس مشکل گھڑی میں کوہستان کے سیلاب زدگان اورمصیبت کے مارے ہوئے لوگوں کی بھر پور مدد کریں اور زخمیوں کوہسپتال پہنچا کر علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کریں۔ واضح رہے کہ حالیہ بارشوں سے ضلع کوہستان میں گیال روڈ ،جیجال روڈ ،دبیر روڈ ،رانولیہ روڈ،جنکلا روڈاورپٹن روڈسیلابی ریلے میں بہہ کرمکمل طورپر تباہ ہوگئے ہیں اورمواصلات کانظام بھی مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.