سی ٹی ڈی کی کارروائی ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کارگرفتار
مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ برآمد ،تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل
پیر 4 اپریل 2016 22:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گلشن اقبال کے قریب سے ہی ایک مدرسے میں کامیاب کارروائی کی اور سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا جن میں عبید الرحمان ، خادم حسین سمیت دیگر شامل ہیں ۔
مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا اور انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 27مارچ کو گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش حملے میں 78افراد جاں جبکہ 300سے زائد زخمی ہو گئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.