اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاسکو اور صوبوں کو ساڑھے 70لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی اجازت
0.4فیصدودہولڈنگ ٹیکس کی مدت میں 30اپریل تک توسیع اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی پیداوار کیلئے 100ایم ایم سی ایف ڈی گیس مختص کرنے کی منظوری
پیر 4 اپریل 2016 22:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 اپریل۔2016ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے 31 اگست 2016 تک پاسکو اور صوبوں کو 7.05 ملین(ساڑھے ستر لاکھ) ٹن گندم کی خریداری ، نان فائلرز کیلئے 0.4فیصدودہولڈنگ ٹیکس کی مدت میں 30اپریل تک توسیع اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی پیداوار کیلئے 100ایم ایم سی ایف ڈی گیس مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
پیر کو وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہواجس میں مختلف وزارتوں کے منصوبوں پر غور کیا گیا اور منظور کیا گیا۔ اجلاس میں 31 اگست 2016 تک پاسکو اور صوبوں کی جانب 7.05ملین ٹن گندم کی خریداری کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کے جھنگ، بالوکی اور قصور میں 1000 سے 1200 میگاواٹ کے دو منصوبوں کیلئے جس کے دوسرے لیٹر آف کریڈیٹ کھولنے کیلئے گورنمنٹ گارنٹی کی منظوری دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.