سول ہسپتال کوئٹہ کے وارڈوں میں داخل مریضوں کو ادویات بلا تعطل فراہم کی جارہی ہیں ،ایم ایس کی وضاحت
منگل 5 اپریل 2016 11:12
کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء) سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان نے گذشتہ روز مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت سول ہسپتال کوئٹہ کے وارڈوں میں داخل مریضوں کو ادویات بلا تعطل فراہم کی جارہی ہیں ہسپتال میں ے انتہا رش کی وجہ سے بیرونی مریضوں کوا دویات پوری مہیاء نہیں کی جاسکتیں۔
اس کے علاوہ ادویات کی خریداری برائے سال2015-16کے آرڈر گورنمنٹ میڈیکل سٹور بلوچستان ایم ایس ڈی کو دےئے جاچکے ہیں کیونکہ ادویات کی خریداری اور فراہمی میں 3سے4مہینے درکار ہوتے ہیں اس وجہ سے کچھ ادویات کی ہسپتال میں کمی ہے اس کے علاوہ چند ادویات ایسی بھی ہیں جو گورنمنٹ میڈیکل سٹور بلوچستان ایم ایس ڈی کی لسٹ میں موجود نہیں جن میں انجیکشن ، لاسکس ، آتروپائن اور پینٹوتھال ہیں اور ان کی قیمت ایک روپے سے لیکر ایک ہزار روپے تک ہوسکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.