سلانو الی میں 15ہز ار طلبہ کو سکو لو ں میں نیا داخلہ دینے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی ڈ ی ا ی او

منگل 5 اپریل 2016 14:03

سلانوالی۔5 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء )ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن اقبا ل حسین نے کہا ہے کہ تحصیل سلانو الی میں 4سے 16سا ل تک کے 18یو پی ا ی کے تحت 15ہز ار طلبہ کو سکو لو ں میں نیا داخلہ دینے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اساتذہ سمیت تمام طبقا ت 100فیصد داخلہ مہم کو یقینی بنا نے میں کر دا رادا کریں، کیونکہ دورِ حاضرمیں تعلیم کے بغیر ترقی کا خوا ب پو را ہو نا نا ممکن ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے گورنمنٹ ہائی سکو ل نمبر1سلانوا لی میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈ سٹرکٹ آفیسرایجوکیشن (ز نا نہ )سلانوالی سید ہ منظور سلطا نہ، سئینر ہیڈ ماسٹرچوہد ر ی اسحاق ا سسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چو ہد ر ی افضل اور سپورٹس انسٹرکٹر نے بھی داخلہ مہم کی کامیابی کیلئے زور د یتے ہو ئے کہا کہ داخلہ مہم کو یقینی بنا نے کیلئے بھر پو ر اقداما ت کیے جائیں گے ۔