آئی جی پی سندھ کی زیر صدارت چائنا پاک راہداری پروجیکٹ کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس
منگل 5 اپریل 2016 16:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سینٹرل پولیس آفس میں گریڈ 19 کے مساوی پوسٹ کو ری ڈیزگنیٹ کراتے ہوئے فوری طور پراے آئی جی پی پراونشل فارنرز سیکیورٹی سیل تعینات کیا جائے۔تاکہ پاک چائنا راہداری پروجیکٹ کے لیئے صوبے میں آنیوالے چائنیز باشندگان / تعمیراتی امور کے ماہرین کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے ۔
انہوں نے مذید ہدایات دیں کہ فوری طور پر اس حوالے سے رینج اور اضلاع کی سطح پر فارنرز سیکیورٹی سیلز کا قیام بھی عمل میں لائیجائیں ۔ جو سی پی او میں قائم مرکزی پراونشل فارنرز سیکیورٹی سیل سے مربوط روابط کے تحت خدمات انجام دینگے ۔ علاوہ اذیں انہوں نے اسپیشل برانچ پولیس کو ہدایات دیں کہ رینج اور ضلعوں کے لحاظ سے رینج اور ضلعی فارنرز سیکیورٹی سیلز کی طرز پر دفاتر بھی قائم کیئے جائیں تاکہ سیکیورٹی اقدامات مربوط رابطوں کے تحت مذید بہتر بنائے جاسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.