مارچ 2016، سیمنٹ کی صنعت نے مقامی کھپت ،برآمدات میں اضافے کے باعث 3.584 ملین ٹن کی ترسیلات ریکارڈ کیں
منگل 5 اپریل 2016 17:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) مارچ 2016 کے دوران سیمنٹ کی صنعت نے مقامی کھپت اور برآمدات میں اضافے کے باعث 3.584 ملین ٹن کی ترسیلات ریکارڈ کیں جس کی وجہ سے اس ماہ کے دوران کارخانے اپنی 90فیصد سے زائدپیداواری صلاحیت کو استعمال میں لانے کے قابل ہوئے۔مقامی منڈیوں میں مارچ 2016کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات گزشتہ سال اسی ماہ 2.56ملین ٹن میں 19.13فیصد اضافے کے ساتھ 3.05ملین ٹن تک پہنچ گئیں۔
برآمدات ،جو رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران کافی تھیں اور جن میں فروری 2016 کے دوران 1.47فی صد کا معمولی اضافہ دیکھا گیا تھا، میں مارچ 2016کے دوران 20.58فی صد اضافہ دیکھا گیااور اس کی مقدار مارچ 2015 میں 443,539 ٹن سے بڑھ کر مارچ 2016 میں 534,804 ٹن تک پہنچ گئی۔ مارچ 2016کے دوران کل ترسیلات 3.583 ملین ٹن رہی جب کہ گزشتہ سال اس ماہ کے دوران یہ ترسیلات 3ملین ٹن تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.