کراچی ،کورنگی نمبر 2میں ڈاکو نجی بینک سے 80لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار
نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ ہے، جلد ڈاکوؤں تک پہنچا جائے گا،ایس ایس پی کورنگی
منگل 5 اپریل 2016 20:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) کورنگی نمبر 2 میں ڈاکو نجی بینک سے 80 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 2 میں ڈاکوں نے پہلے سیکیورٹی گارڈ کو قابو کیا اور پھر عملے کو یرغمال بناکر بینک میں موجود تمام نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد سیکیورٹی گارڈز سمیت عملے سے پوچھ گچھ شروع کردی۔
ایس ایس پی کورنگی تنویرعالم اوڈھوکا کہنا ہے کہ نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ ہیں، جس کے ذریعے جلد ہی ڈاکوں تک پہنچا جائے گا۔دوسری جانب ایس پی سی آئی اے فاروق اعوان کا کہنا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم 80 لاکھ روہے سے زائد ہوسکتی ہے کیونکہ ڈاکو بینک میں موجود غیر ملکی کرنسی بھی لوٹ کر لے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.