پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یارن اور فیبرک پر ریگولیٹری ڈیوٹی کابے بنیاد مطالبہ مسترد کردیا
بدھ 6 اپریل 2016 15:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن (پائما)نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بنیادی خام مال پولیسٹر یارن اور فیبرک پر20فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی اپیل کو مسترد کو رد کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی درآمدات کو بچانے اور مدد کی درخواست کی ہے۔
ایسوسی ایشن کے سندھ،بلوچستان زون کے چیئرمین خاور نورانی نے وزیراعظم کو ارسال کیے گئے ایک خط میں حقائق بیان کرتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ پولیسٹر یارن اور فیبرک کی غیر قانونی ڈمپنگ کی روک تھام کے لیے کسی بھی کارروائی کااختیار نیشنل ٹیرف کمیشن کا حاصل ہے۔مقامی پولیسٹر یارن مینوفیکچررز نے پہلے ہی نیشنل ٹیرف کمیشن میں ایک درخواست دی ہے جس کے بعد گزشتہ ماہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.