قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کا اجلاس
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 6 اپریل 2016 16:53
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) ملک میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ کیاگیا ہے اورکمیشن کا آپریشنل بجٹ 51 ارب روپے تک ہو گیا ہے، آپریشنل کاموں میں سب سے زیادہ 68 فیصد بجٹ صوبوں کو مل رہا ہے جبکہ قومی ریسرچ پروگرام کے لئے 17 فیصد اور وفاقی جامعات کو 15 فیصد بجٹ مل رہا ہے۔
یہ بات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کے اجلاس میں کہی گئی ۔ اجلاس چیئرمین کمیٹی امیر الله مروت کی سربراہی میں بدھ کو ایچ ای سی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایچ ای سی حکام نے اجلاس کو بتایا کہ ایچ ای سی کے بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.