بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ڈاکٹر ممتاز احمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
بدھ 6 اپریل 2016 16:53
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ نے ڈاکٹر ممتاز احمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا۔ ڈاکٹر ممتاز احمد 76 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ ڈاکٹر ممتاز نے 2007ء میں اسلامی یونیورسٹی میں شمولیت اختیار کی اور نائب صدر، صدر جامعہ سمیت کلیدی عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت بحیثیت ایگزیکٹو ڈائریکٹر اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
تعزیتی ریفرنس میں صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدرویش سمیت افسران و اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر الدریویش نے اپنے خطاب میں گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ممتاز کے جانے کے بعد اسلامی یونیورسٹی ایک عظیم انسان اور دانشور سے محروم ہو گئی ہے جس سے ایک انتہائی حوصلہ افزاء معاونت و مشاورت کا باب بند ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.